Bharat Express DD Free Dish

Kareena Kapoor

عامر خان اور کرینہ کپور کی آخری آن اسکرین جوڑی 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ میں نظر آئی۔ یہ فلم ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کا ہندی روپ تھی۔ فلم میں عامر خان نے لال سنگھ چڈھا جبکہ کرینہ کپور نے روپا ڈیسوزا کا کردار ادا کیا تھا۔

کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور اداکار سیف علی خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ گھر پر مٹی سے گنپتی بپا کی ماحول دوست مورتی بناتے نظر آ رہے ہیں۔ سیف اپنے ہاتھوں سے مٹی کو شکل دے کر گنپتی کی مورتی تیار کرتے دکھائی دیے۔ پہلی تصویر میں سیف سفید کرتا پاجامہ پہنے زمین پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔

طویل وقت سے سیف علی خان اورکرینہ کپور کسی فلم میں ساتھ نظر نہیں آئے ہیں۔ اسی درمیان حال ہی میں ایک انٹرویو میں سیف علی خان نے کرینہ کپورکے ساتھ اسکرین شیئر کرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کریینہ کپور نے انسٹاگرام پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد دیتے ہوئے فائنل میچ کی تصاویر شیئر کیں اور ایک جذباتی نوٹ لکھا۔ انہوں نے لکھا کہ بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کو سلام، آپ ہی اصل ہیروز ہیں۔ آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ کھیلنا اور جیتنا کسے کہتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کو دل سے مبارکباد۔

بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر پورا ملک جشن منا رہا ہے۔ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد بالی ووڈ اور ساؤتھ کے ستاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ کرینہ کپور سے لے کر سنیل شیٹی تک نے سوشل میڈیا پر ٹیم انڈیا کو سلام پیش کیا۔

کرینہ کپور خان کے ڈانس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جہاں ایک طرف مداح اداکارہ کے انداز کو خوب پسند کر رہے ہیں، وہیں کئی یوزر نے کرینہ  کپور خان کو ٹرول بھی کیا ہے۔

کرینہ کپور وہاں سے باہر آئیں تو یوزر نے انہیں گھیر لیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سنجے کپور کی موت کے بعد کرینہ کپور کرشمہ کپور کے گھر سے روتی ہوئی باہر آئیں۔

کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ’سیف نے حملہ آور کو بازوؤں سےپکڑا تھا، لیکن حملہ آور نے اس کی گردن، کمر اور ہاتھوں پر چاقو سے حملہ کیا‘۔

سیف علی خان پر 16 جنوری کو ان کے گھر میں گھسنے والے نے چاقو سے حملہ کیا تھا۔ ملزم نے اداکار پر چھ بار حملہ کیا تھا۔ تب سے سیف ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل ہیں۔

کرینہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کے بیٹے تیمور کے نام کو لے کر کافی تنازعہ ہوا تھا۔ کرینہ اور سیف دونوں اپنے بیٹے کے نام کو لے کر ٹرول کیے گئے۔