Bharat Express

Kareena Kapoor

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراور سیف علی خان اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بھی کافی سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔ کرینہ کپورخان اکثراپنی پرسنل لائف سے متعلق کوئی نہ کوئی نئی بات شیئرکرتی رہتی ہیں۔ اسی درمیان ایک بار پھر سے کرینہ کپور نے یہ انکشاف کیا ہے کہ آخرانہیں …

فلم "کریو" ایکتا اور ریا کے درمیان تیسرا تعاون ہے۔ اس سے قبل یہ دونوں 2018 کی 'ویرے دی ویڈنگ' اور گزشتہ سال کی کامیڈی فلم 'تھینکیو' میں بھی ایک ساتھ آئے تھے۔

سیف علی خان سے متعلق ایک حیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ اداکار اس وقت اسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور ان کی سرجری چل رہی ہے۔

سیف علی خان کی سرجری کے حوالے سے کوکیلا بین اسپتال کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اور نہ ہی سیف علی خان اورکرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پراپنی چوٹوں سے متعلق کوئی اپ ڈیٹ دی ہے۔

Kareena Kapoor Wants To Unfollow Karan Johar: کرینہ کپور نے اب ریویل کیا ہے کہ وہ کرن جوہر کو انسٹا گرام سے اَن فالو کرنا چاہتی ہیں۔ اس کی وجہ کا انکشاف اداکارہ نے’کافی ودھ کرن 8‘ میں کیا ہے۔

 سیف علی خان کی بیٹی اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان سے دوستی کا رشتہ شیئر کرتی ہیں۔ وہ بچپن میں کرینہ کپور خان کی بہت بڑی فین تھیں۔

کرینہ کپور خان کا نام ان کے کیریئر کے آغاز میں ایک شادی شدہ اداکار کے ساتھ جڑ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بات اتنی بڑھ گئی تھی کہ اداکار کی فیملی کو بیچ میں ہی مداخلت کرنی پڑی تھی۔