Bharat Express DD Free Dish

Kanpur

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ آتشزدگی سانحہ کے ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے چار ٹیموں کی تشکیل کی گئی ہے۔ جلد ہی سبھی پولیس گرفتار کئے جائیں گے۔

یوپی نیوز: اے ڈی جی زون آلوک سنگھ نے ڈویژنل کمشنر راج شیکھر کے ساتھ ہجوم کو پرسکون کرنے کے لیے گاؤں کا دورہ کیا اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا۔

واضح رہے کہ انسپکٹر نے جس بی جے پی کارکن کو تھپڑ مارا تھا اس کا نام سچن ہے اور شام دیر گئے کچھ نوجوانوں نے اس کے چائے کے اسٹال پر توڑ پھوڑ کی تھی۔ متاثرشخص معاملے کی شکایت کرنے کے کے لئے تھانے پہنچا تھا۔

ڈاکٹروں کے مطابق سردی میں بلڈ پریشر میں اچانک اضافہ اور خون جمنا ہارٹ اٹیک اور برین اٹیک کا باعث بن رہا ہے

دو منٹ سے زیادہ طویل اس ویڈیو فوٹیج میں خاتون مدد کے لیے بھیک مانگتی اور درد سے چیخ رہی ہے

یوپی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کانپور میںگنگا صاف ہو گئی ہے۔ میٹرو کے دوسرے اور تیسرے فیز کا کام بھی جلد مکمل ہونے جا رہا ہے۔ کانپور دو دفاعی راہداریوں میں سے ایک کا مرکزی نقطہ ہے۔ اسمارٹ سٹی مشن کے ساتھ کانپور جدید ترین سہولیات والا شہر بننے کی طرف بڑھ رہا ہے