کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہوں: جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’مغربی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہونے والے المناک ٹرین حادثے کے بارے میں جان کر ہمیں بہت دُکھ ہوا۔
Kanchanjunga Express train accident : جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا کیامطالبہ
پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا، "یہ دیکھنا انتہائی پریشان کن ہے کہ بالاسور (اڈیشہ) ٹرین حادثے کے ٹھیک ایک سال بعد اس طرح کا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ جس میں 260 سے زیادہ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 900 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے۔
Train Accident in Darjeeling: دارجلنگ میں دردناک ٹرین حادثہ، مال بردار ٹرین نے مسافر ٹرین کو ماری ٹکر، حادثے میں 7 لوگوں کی موت، 20 سے زائد زخمی
ٹرین اگرتلہ سے سیالدہ جا رہی تھی۔ یہ حادثہ مغربی بنگال کے رنگاپانی اور نجباری اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ امدادی کارروائیوں کے لیے ڈیزاسٹر ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ موقع پر ریلیف ٹرین بھی بھیجی جا رہی ہے۔