Kamala Harris Celebrates Diwali: امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے دیوالی منائی، اسرائیل حماس جنگ کے تعلق سے کہی یہ بات
اپنے پیغام میں امریکی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم امریکی یرغمالیوں کو گھر پہنچائیں اور اس خطے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکیں۔ قابل ذکر ہے کہ امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس اور ان کے شوہر ڈگ ایمہوف ہر سال دیوالی مناتے ہیں۔
Israel needs independent judiciary: امریکہ نے ایک بار پھر نتن یاہو کو دیا جھٹکا ،کہا ‘اسرائیل’ کو آزاد عدلیہ کی ہے ضرورت
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کی جمہوریت کو "آزاد عدلیہ" کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مجوزہ عدالتی اصلاحات کا مسودہ پیش کرنے کی تیاری ہے اور اس کے خلاف اسرائیل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے بھی ہورہے ہیں۔
US President Election 2024: جو بائیڈن لڑیں گے 2024 کا صدارتی الیکشن، کہا- جمہوریت کو بچانے کے لئے اٹھانا پڑتا ہے ایسا قدم
US President Election News: جو بائیڈن کے انتخابی میدان میں اترنے پر تعطل اس لئے بھی بنا ہوا تھا کہ حال فی الحال میں ان کی مقبولیت کم ہوئی ہے، لیکن ان کے اعلان کے بعد اب تصویر صاف ہوگئی ہے۔





