Urdu Conclave 2026

Kalaburagi city

وزیر اعظم نے کرناٹک میں کلبرگی کی خواتین کی بھی تعریف کی۔ پی ایم مودی نے کہا کہ کلبورگی کی خواتین نے جوار کی روٹی کو ایک برانڈ کی شکل دی۔ انہوں نے ایک کوآپریٹو سوسائٹی بنائی ہے، جس میں روزانہ تین ہزار سے زیادہ جوار کی روٹیاں بن رہی ہیں۔ ان روٹیوں کی خوشبو اب نہ صرف دیہاتوں میں بلکہ بنگلورو جیسے میٹرو میں بھی پھیل رہی ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ان کی شناخت حیدرآباد کے رہنے والے 55 سال کے بھارگو کرشنا، اس کی 45 سالہ بیوی سنگیتا، 28سالہ بیٹا اتم راگھون  کے طور پر کی گئی ہے۔ حالانکہ، کار ڈرائیور کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم سپر مارکیٹ کے قریب ہاتھ میں چاقو لے کر لوگوں پر حملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے