Adani Group: اڈانی گروپ اور کچھ یونیورسٹی نے گرین انرجی سینٹر آف ایکسیلنس کا کیا آغاز، ہر سال 10 ہزار سے زائد طلبہ کو ملے گی تربیت
اڈانی گروپ کی اسکل ڈیولپمنٹ اور صلاحیت سازی کی اکائی اڈانی اسکلز اینڈ ایجوکیشن (ASE) نے اتوار کو کَچھ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر بھج میں گرین انرجی سینٹر آف ایکسیلنس (CoE) کا افتتاح کیا۔ اس پہل کا مقصد بھارت کے تیزی سے ترقی کرتے قابل تجدید توانائی شعبے کے لیے ہنرمند افرادی قوت تیار کرنا ہے۔ اس مرکز کا افتتاح گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے کیا۔
Cyclone Biparjoy: خطرناک ہوتا جا رہا ہے سمندری طوفان بپرجوئے، آج دوپہر 2.30 بجے جاکھاؤ بندرگاہ سے ٹکرانے کا امکان
این ڈی آر ایف کے ڈی جی اتل کروال نے کہا، این ڈی آر ایف نے 18 ٹیمیں تعینات کی ہیں اور ایس ڈی آر ایف نے 13 ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ طوفان کے 15 جون کی شام گجرات میں لینڈ فال ہونے کا امکان ہے۔
Cyclone Biparjoy: آج گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا بپرجوئے، وزیر خزانہ نے بینک سربراہوں کے ساتھ کی جائزہ میٹنگ
میٹنگ میں بینکنگ سکریٹری وویک جوشی بھی موجود تھے۔ ایک اور ٹویٹ میں، وزارت خزانہ نے کہا، بینکوں اور انشورنس کمپنیوں کے ایم ڈیز نے سائیکلون بائپرجائے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں تفصیلی اپ ڈیٹ فراہم کیا۔





