PM Narendra Modi met Canadian PM Justin Trudeau: پی ایم مودی سے کینڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ملاقات،کئی اہم امور پر تبادلہ خیال
میں سمجھتا ہوں کہ کمیونٹی کے معاملے پر، یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ چند لوگوں کے اقدامات پوری کمیونٹی یا کینیڈا کی نمائندگی نہیں کرتے۔ اس کا دوسرا پہلو، ہم نے قانون کی حکمرانی کے احترام کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا اور ہم نے غیر ملکی مداخلت کے بارے میں بات کی۔
Justin Trudeau Announces Separation From Wife: کینیڈا کے وزیراعظم نے اپنی بیوی کو دیا طلاق، علیحدگی کا دونوں نے کیا اعلان
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ وہ اور ان کی اہلیہ سوفی گریگوئر ٹروڈو علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پوسٹ کیے گئے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ان کے فیصلے سے قبل ان کے ساتھ "بہت سی معنی خیز اور مشکل گفتگو ہوئی ہے۔
Indian students facing deportation from Canada: کینیڈا سے 700 ہندوستانی طلبا کو واپس بھیجنے کی تیاری،پی ایم جسٹن ٹروڈو نے دیا بڑا بیان
کینیڈا میں ہندوستانی طلباء کو ان دنوں ملک بدری کا خطرہ ہے۔ ایجوکیشن ویزا پر کینیڈا پہنچنے والے تقریباً 700 ہندوستانی طلباء کے آفر لیٹر جعلی پائے گئے ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب ان طلباء نے کینیڈا میں مستقل رہائش کے لیے درخواست دی۔