Manmohan: دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر لیا حلف
دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا ہے۔ CJI سنجیو کھنہ نے جسٹس منموہن کو حلف دلایا۔ اس کے ساتھ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔