Chief Justice Bhushan Ramakrishna Gavai: دہلی کی خستہ حال سڑکوں پر پھوٹا سپریم کورٹ کا غصہ ، جسٹس گوئی نے کہا: دو گھنٹے بارش ہو جائے تو شہر ہوجاتا ہے مفلوج
سماعت کے دوران عدالت نے اس بات پر زور دیا کہ اس سڑک پر 12 گھنٹے طویل ٹریفک جام لگتا ہے۔ عدالت نے 14 اگست کو اس معاملے پر سماعت میں دلچسپی نہ لیتے ہوئے کہا تھا کہ جب سڑکیں اچھی حالت میں نہیں ہیں تو عوام سے ٹول کیسے لیا جا سکتا ہے؟ لوگ لمبے جام میں پھنسنے پر مجبور ہیں۔
No ban on old vehicles in Delhi-NCR: سپریم کورٹ کا فیصلہ، دہلی-این سی آر میں پرانی گاڑیوں پر نہیں لگے گی پابندی
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ تب تک 10 سے 15 سال پرانی ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عدالت نے اس ابت کو واضح کر دیا ہے۔





