Bihar Politics:بہار میں نتیش کمار کے ساتھ چھٹھ پوجا میں شریک ہوں گے جے پی نڈا، آر جے ڈی نے بتایا انتخابی دورہ
بہارمیں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اوراس سے قبل یہ آخری چھٹھ ہے۔ ایسے میں بی جے پی سرگرم ہوگئی ہے اور جے پی نڈا میدان میں اتر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار پہلے ہی سرگرم نظر آ رہے ہیں۔
PM Modi to chair national conclave of NDA’s CMs: پی ایم مودی کی صدارت میں این ڈی اے سی ایم-ڈپٹی سی ایم میٹنگ ہوئی، کئی اہم ایشوز پر ہوا غور وخوض، دیکھیں تصاویر
میٹنگ میں کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ہریانہ کے بعد جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔
Haryana New Govt :ہریانہ میں حکومت بنانے کی تیاریاں شروع،نائب سنگھ سینی ہوں گے وزیر اعلی ، ان لیڈروں کو مل سکتا ہے وزارتی عہدہ
مول چند شرما: بلبھ گڑھ سے تیسری بار جیتنے والے مول چند شرما کا سینی کابینہ میں شامل ہونا یقینی ہے۔ وہ منوہر لال کے دوسرے دور میں اور سینی حکومت کے پہلے دور میں کابینہ وزیر رہ چکے ہیں۔
CM Nitish Kumar left for Delhi: اچانک دہلی کیلئے روانہ ہوئے نتیش کمار،بہار میں پھر سے سیاسی الٹ پھیر کی قیاس آرائی تیز،بی جے پی سے ناراض بیٹھے ہیں چراغ
آئندہ سال بہار میں اسمبلی انتخابات بھی ہیں ۔ایسے میں تمام پارٹیاں اپنا اپنا مفاد دیکھ رہی ہیں۔ جے پی نڈا کا پٹنہ جانا اور صرف بی جے پی کے لیڈران سے ملاقات کر لوٹ آنا،پھر اگلے ہی دن نتیش کمار کا دہلی کیلئے روانہ ہوجانا، سیاسی گلیاروں میں گہماگہمی کو ہوا دے رہا ہے۔
FIR Against Nirmala Sitharaman: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے خلاف درج کی جائے گی ایف آئی آر، بنگلور کی عدالت نے دیا حکم
جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) کے شریک چیئرمین آدرش ائیر نے بنگلورو کی خصوصی عوامی نمائندہ عدالت میں شکایت درج کرائی تھی اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت مانگی تھی۔
Jammu Kashmir Election: ‘پاکستان سے ڈرتی تھی یو پی اے حکومت’، جے پی نڈا نے ایک پروجیکٹ کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس کو بنایا نشانہ؟
ریلی کے دوران، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ پی ایم مودی کی قیادت میں، دہشت گردوں کی زندگی کا دورانیہ "صرف چند دن" ہے، لیکن یہ جماعتیں ان کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Ayushman Bharat scheme: بی جے پی صدر نے آیوشمان بھارت ادائیگیوں میں بدانتظامی کے لئے پنجاب کی عام آدمی پارٹی حکومت پر کی تنقید
مرکزی وزیر صحت اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے کہا کہ عام آدمی پارٹی ریاستی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے آج پنجاب میں لوگ مفت صحت کی دیکھ بھال تک رسائی سے محروم ہیں۔
Haryana Assembly Elections 2024: ہریانہ میں بی جے پی نے اپنے منشور میں خواتین کے لیے لاڈو بہن اسکیم تو نوجوانوں کے لیے کیا نوکریوں کا وعدہ
منشور جاری کرنے کا یہ پروگرام روہتک میں بی جے پی کے میڈیا سینٹر میں منعقد کیا گیا جس میں مرکزی وزراء منوہر لال کھٹر، دھرمیندر پردھان اور راؤ اندرجیت بھی موجود رہے۔
Maharashtra Election 2024: مہایوتی میں اجیت پوار ہوں گے وزیراعلیٰ؟ انتخابات سے قبل مہاراشٹر میں پوسٹر وار!
اس دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے مہاراشٹر بی جے پی یونٹ کو اہم مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے اتحادیوں کے اختلافات دور کرنے کو بھی کہا ہے۔ تاکہ انتخابات میں گرینڈ الائنس کو متحد اور مضبوط رکھا جا سکے۔
Nitish Kumar Attack on RJD: غلطی ہوگئی تھی، اب کبھی نہیں جائیں گے ان لوگوں کے ساتھ، جے پی نڈا سے ملاقات کے بعد سی ایم نتیش کمار کا بیان
نتیش کمار نے کہا کہ پہلے والے کیا کرتے تھے؟ دو بار ادھر ادھر ہوا، وہ غلطی ہوگئی، اب کبھی ادھر ادھر نہیں جائیں گے۔ کیا ان لوگوں نے کبھی کوئی کام کیا؟ آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بہار کے اخبارات اور دہلی کے اخبارات میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ کیا ان لوگوں نے کوئی کام کیا ہے؟