CJP March Violence: سی جے پی احتجاج: ‘چلو پارلیمنٹ’ تشدد کے بعد جے پی نڈا کی اسپتال میں زخمی مظاہرین سے ملاقات
کیجریوال نے زخمی طلبہ کی عیادت کی اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سب سے بڑے ملک دشمن ہیں۔ انھوں نے بچوں کا درد بیان کرتے ہوئے پی ایم مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ، "یہ بچے آپ سے پیپر لیک کو روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں- کیا آپ ایک پیپر لیک کو بھی نہیں روک سکتے؟ یا تو آپ بے بس ہیں، "
CM Bhupendra Patels cabinet expansion: جمعہ کو وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل کی کابینہ میں توسیع، 16 وزیروں نے دیا استعفیٰ، جے پی نڈا جائیں گے گجرات
گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل جمعہ کو اپنی کابینہ کی توسیع کریں گے۔ منتخب وزیروں کی حلف برداری کی تقریب صبح 11:30 بجے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں ہوگی۔
India-Saudi Arabia bolster bilateral ties: جے پی نڈا کا دورۂ سعودی عرب: ہندوستان- سعودی عرب اقتصادی تعلقات مضبوط، کھاد و صحت کے شعبہ میں اشتراک پر زور
جگت پرکاش نڈا نے سعودی وزیر برائے توانائی، شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان آل سعود سے بھی ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے اقتصادی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔




