Under 40 Awards 2026: صحافت کے 40 نوجوان ستاروں کو اعزاز، ’میڈیا سنواد 2026‘ میں نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے کہا— غیر جانب داری اور تسلسل ہے میڈیا کی اصل طاقت
نئی دہلی میں منعقدہ ’سمچار4میڈیا جرنلزم 40 انڈر 40‘ اعزاز تقریب میں ملک بھر کے 40 سال سے کم عمر باصلاحیت صحافیوں کو ان کی خدمات اور نمایاں تعاون کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔ اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے نوجوان صحافیوں کو اعزاز پیش کرتے ہوئے انہیں ذمہ دار، مؤثر اور معیاری صحافت کے لیے ترغیب دی۔
Jashn-E-Sahafat organized by Exchange 4 Media: ایکسچینج 4 میڈیا کی جانب سے’جشن صحافت‘ کا انعقاد، بھارت ایکسپریس اردو کے 4 صحافیوں کو اعزاز سے سرفرازکیا گیا
ایکسچینج4 میڈیا کی جانب سے پورے دن جشن صحافت کے عنوان سے مختلف موضوعات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جس میں کئی اہم شخصیات نے مذاکرہ میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر ایس وائی قریشی کے کلیدی خطبہ سے تقریب کا آغاز ہوا جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر مرکزی وزیر مملکت ایس پی سنگھ بگھیل اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے شرکت کی۔
‘Samachar4Media Journalism 40 Under 40’ 2024: ایس فور ایم جرنلزم 40 انڈر 40 کے جیتنے والوں کے ناموں کا کیا گیا اعلان ، باصلاحیت صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا
نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے کہا کہ امید ہے کہ آپ کو بھی سب کچھ یاد ہوگا۔ کوئی میدان ایسا نہیں جس کو آپ نہ جانتے ہوں۔





