Joshimath Sinking: لگتا ہے قیامت آنے والی ہے، خوف میں مبتلا شہر کے لوگ ، جوشی مٹھ میں تیزی سے بڑھ رہی دراڑیں
بھارتی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی، انڈین اسکول آف بزنس کے ریسرچ ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر اور آئی پی سی سی رپورٹ کے سرکردہ مصنف انجل پرکاش کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت بن رہی ہے۔
Joshimath: جوشی مٹھ کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیا، آئی ٹی بی پی نے خالی کرائی کالونی
لینڈ سلائیڈنگ کا علاقہ اب آرمی اور آئی ٹی بی پی کیمپوں کی طرف بھی بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ جانے والی سڑک کے ساتھ ساتھ سرحد کو ملانے والا ملیری ہائی وے بھی دھنس گیا ہے۔
Rahul Gandhi Worry About Joshimath: جوشی مٹھ سانحہ پر راہل گاندھی نے کہا- تباہی نے لوگوں سے آشیانے چھین لئے، مندروں کی سیکورٹی یقینی بنائے ریاستی حکومت
Joshimath Land Sinking: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ قدرت کے خلاف جاکر، پہاڑوں پر مسلسل کھدائی اور غیرمنصوبہ بند تعمیر سے آج جوشی مٹھ کے لوگ پر سنگین بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔
Joshi Math:بدری ناتھ دھام اور ہیمکنڈ صاحب کا آخری گیٹ جوشی مٹھ !
حکومتی بے حسی کا یہ حال ہے کہ پانچ دہائیاں قبل اس کے بارے میں اشارے ملنے کے باوجود تمام سیاستدانوں اور بیوروکریٹس نے آنکھیں بند کر رکھی تھیں