Bharat Express

Joginder Geong Arrested

دہلی پولیس اسپیشل سیل اور ہریانہ پولیس نے مشترکہ کارروائی میں بین الاقوامی گینگسٹر جوگندر گیونگ کو گرفتار کیا۔ جوگندر طویل عرصے سے فلپائن میں روپوش تھا اور جرائم کرتا تھا۔