Bharat Express DD Free Dish

JNU

پروفیسرمظہرآصف کے خلاف خاتون ملازمہ نے جوالزام لگائے ہیں، وہ معاملہ انتہائی حساس ہے۔ الزام ہے کہ کوآرڈینیٹرکے طورپر  پروفیسر راجیوسکسینہ نے 8.6 گریڈ دیا تھا، جسے ڈین ہونے کی حیثیت سے پروفیسرمظہرآصف نے کم کردیا۔

مظہر آصف جیسے افراد کو سزا دے کر ایک مضبوط پیغام دینا ضروری ہے کہ ذات پات اور مظالم کو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔

تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سی پی ایم کے اعلیٰ فیصلہ ساز ادارے پولیٹ بیورو کے رکن یچوری 2005 سے 2017 تک مغربی بنگال سے دو بار راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر، انہوں نے پارلیمنٹ میں مباحثوں اور جمہوری روایات کو تقویت بخشنے کا کام کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ ان مطالبات پر صرف طلبہ کے مفاد میں غور کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد کسی کو سیاسی فائدہ پہنچانا نہیں ہے۔

قومی ادارہ جاتی درجہ بندی کے فریم ورک (این آئی آر ایف) 2024 کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے بھارت منڈپم میں کیا۔

پیوش مشرا نے میڈیا سے بات چیت میں اپنے کمیونسٹ ماضی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی نظروں میں اس سے بہتر کوئی چیز نہیں تھی۔ وہ اس وقت بھی کمیونسٹ نظریے سے متفق نہیں تھے لیکن ان کے پاس اپنے اردگرد کے لوگوں کی پیروی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔

جسٹس جسمیت سنگھ نے کہا کہ اگرچہ کٹائی کے چار دن بعد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کو دہلی کے محکمہ جنگلات کی طرف سے دی گئی اجازت کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔

حالانکہ کنہیا کمار بہار کی بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ لیکن کانگریس کو یہ سیٹ نہیں ملی۔ ویسے بھی مانا جاتا ہے کہ آر جے ڈی کنہیا کمار کو پسند نہیں کرتی۔ لیکن راہل گاندھی نوجوان لیڈر کنہیا کمار سے کافی متاثر ہیں۔جو مودی حکومت کے خلاف کھل کر بولنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

بائیں بازو کے امیدوار دھننجے کو جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے صدر کے عہدے کے لیے کل 2598 ووٹ ملے۔ وہیں اے بی وی پی امیدوار امیش چندر اجمیرا کو 1686 ووٹ ملے۔ اس کے علاوہ نائب صدر کے عہدے کے لیے بائیں بازو کے امیدوار نے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ ا

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں چار سال بعد منعقدہ اسٹوڈنٹ یونین الیکشن میں 12 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔