Jammu and Kashmir Elections 2024: کانگریس۔ این سی کے ساتھ جائے گی اے آئی پی؟ انجینئر رشید نے دیا بڑا بیان،کہا۔ ہمارے تو ۔۔۔
انجینئر رشید نے کہا، "ہمیں امید ہے کہ ووٹر نریندر مودی کے نئے کشمیر کے نعرے کو مسترد کر دیں گے۔ وہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کی منافقت کو مسترد کر دیں گے۔
J&K Elections 2024: دو سو یونٹ مفت بجلی، پرانی پنشن اسکیم اور کنٹریکٹ اساتذہ کے اعزازیہ میں اضافہ… محبوبہ مفتی کے انتخابی منشور کے چند اہم نکات
محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہم جماعت اسلامی پر سے پابندی ہٹانے اور ان کی جائیدادیں واپس ان کے حوالے کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں مرکزی وزیر داخلہ سے ایل او سی کے پار تجارت دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کرتی ہوں۔