PDP Targets NC-BJP Protests in J&K: جموں و کشمیر میں این سی-بی جے پی کے مظاہروں پر پی ڈی پی کا نشانہ، محبوبہ مفتی نے پولیس پر لگایا دوہرے معیار کا الزام
جموں و کشمیر میں برسراقتدار نیشنل کانفرنس (این سی) بدھ کے روز ریاست کا درجہ بحال کرنے، آئینی تحفظ اور جموں و کشمیر سے متعلق دیگر مسائل کے مطالبات کو لے کر احتجاج کر رہی ہے۔ وہیں، بی جے پی نے نیشنل کانفرنس حکومت پر انتخابی وعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سول سیکریٹریٹ تک احتجاجی مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Govt to Control 215 Jamaat-linked Schools in J&K: جموں و کشمیر حکومت نے جماعت اسلامی اور فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک 215 اسکولوں کا انتظام اپنے قبضے میں لینے کا کیا اعلان
دوسری جانب جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (JKNC) کے لیڈر اور رکن اسمبلی ریاض احمد خان نے اس فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نیت اور جاری کردہ حکم میں تضاد پایا جاتا ہے۔
No Govt Nod Needed for LG to Pick 5 MLAs in J&K: ’’جموں و کشمیر کے ایل جی خطے کی منتخب حکومت کی منظوری کے بغیر 5 ممبران اسمبلی کو کر سکتا ہے نامزد‘‘، وزارت داخلہ نے عدالت کو بتایا، اپوزیشن نے اٹھائے سوال
نیشنل کانفرنس کے ترجمان تنویر صادق نے کہا کہ ’’جب جموں و کشمیر میں ایک منتخب حکومت موجود ہو اور اسے نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کو اراکین منتخب کرنے دیا جائے تو یہ عوامی مینڈیٹ کی توہین اور جمہوریت پر کاری ضرب ہے۔‘‘
Police Raid in J&K to Seize Banned Books: جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں پولیس نے ’’ممنوعہ کتب‘‘ ضبط کرنے کے لیے مارے چھاپے، لوگوں کو دیا ان کتابوں سے دور رہنے کا مشورہ
پولیس نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ’’ممنوعہ کتابوں‘‘ سے دور رہیں اور ممنوعہ لٹریچر کی گردش سمیت کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں۔
Chinar Book Festival begins in Srinagar: سری نگر میں چنار بک فیسٹیول کا افتتاح، مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا-ثقافت اور تہذیب کو آگے بڑھانے کا ذریعہ ہیں کتابیں
ایل جی سنہا نے مصنفین پر زور دیا کہ وہ تاریخ کو دوبارہ لکھنے کے بارے میں سوچیں تاکہ ان حقائق کو ’’درست‘‘ کیا جا سکے جو ’’ماضی میں مسخ کر کے‘‘ پیش کی گئی ہیں۔
LG Sinha hands over appointment letters to 40 terror victims in J&K: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہشت گردی کے 40 متاثرین دیے تقرری نامے، انصاف کا دلایا یقین
ایل جی نے متاثرین کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ بات چیت کی اور یقین دلایا کہ حکومت ملازمتوں، معاوضے اور انکوائری پر مبنی ازالہ کے ذریعے دہشت گردی کے تمام متاثرین کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔
Syed Adil Hussain Shah: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سید عادل شاہ کی اہلیہ گلناز اختر کو دی سرکاری ملازمت، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران سیاحوں کو بچاتے ہوئے لٹائی دی تھی اپنی جان
سنہا نے صحافیوں کو بتایا کہ گلناز اختر کو سرکاری ملازمت انتظامیہ کی طرف سے ان کے شوہر کی بہادری پر شکر گزاری کی علامت ہے۔
J&K SIA raids: کشمیر میں ’’سلیپر سیل‘‘ کے خلاف جاری ہے حکومت کا کریک ڈاؤن، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے مارے 11 مقامات پر چھاپے
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے وسطی اور شمالی کشمیر میں تقریباً 11 مقامات پر آج چھاپے مارے گئے ہیں۔
Avoid any misplaced action that alienates people:’’بے گناہوں کو نہ ہونے دیں کولیٹرل ڈیمیج کا شکار‘‘، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں جاری سخت کارروائیوں کے درمیان وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بڑا بیان
عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’مجرموں کو سزا دیں، ان پر رحم نہ کریں۔ لیکن بے گناہ لوگوں کو کولیٹرل ڈیمیج کا شکار نہ ہونے دیں۔‘‘
Omar Abdullah called an all-party meeting: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صورت حال پر تبادلۂ خیال کے لیے آل پارٹی میٹنگ بلائی، خطے کے تمام لیڈران کو لکھا خط
عمر عبداللہ کی جانب سے شیئر کیے گئے خط کے مطابق یہ میٹنگ جمعرات کو سہ پہر 3:00 بجے سری نگر کے ایس کے آئی سی سی میں منعقد کی جائے گی۔





