Bharat Express

JJP

ہریانہ میں دشینت چوٹالہ کی قیادت والی جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) چندرشیکھرآزاد کی پارٹی آزاد سماج پارٹی نے اتحاد کرکے جاٹ اوردلت ووٹوں کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں مروف ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کے لئے 20-70 کا فارمولہ اپنایا گیا ہے۔

انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی) میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ گزشتہ 2 دنوں میں جے جے پی کے 4 اراکین اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سیاسی ماہر یوگیندر یادو نے کہا  کہ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہندو مسلمان  یہ ہر جگہ کام نہیں کرتا'۔ پھر بعض مقامات پر یہ جاٹ اور غیر جاٹ ہیں اور بعض مقامات پر یہ تبدیل شدہ قبائلی اور غیر تبدیل شدہ قبائل ہیں۔ کہیں ہندو اور کہیں سکھ۔

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریاست میں صدر راج نافذ کرکے اسمبلی الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اراکین اسمبلی کی تعداد بھی بتائی ہے۔

ہریانہ کے ڈپٹی سی ایم دشینت چوٹالہ نے کل دیر رات مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ایک سے دو سیٹیں مانگی تھیں۔