Bharat Express DD Free Dish

JioFinance

کمپنی کے مطابق منی ٹریکنگ کے لیے ایپ میں تین اہم فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ پہلا ’یونیفائیڈ فنانشل ڈیش بورڈ‘ ہے، جو تمام جیو  فائیننس قرضوں اور ڈپازٹس کے ساتھ ساتھ بیرونی بینک اکاؤنٹس اور سرمایہ کاری کو حقیقی وقت میں ایک جگہ پر دکھاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پوری مالیاتی تصویر ایک جگہ دیکھی جا سکتی ہے۔