Jio Home Customers: جیو ہوم کے صارفین کو ملے گا ایمزون پر ائم لائٹ ایک سال مفت
3 ان 1 ٹی وی، او ٹی ٹی اور وائی فائی پلان کے نئے اور موجودہ صارفین کو ملے گا فائدہ پرائم ویڈیو کے ساتھ مفت اور تیز ایمیزون ڈیلیوری بھی دستیاب هوگی
Jio completes 10 years: جیو کے 10 سال مکمل، آکاش امبانی نے بتایا مستقبل کا منصوبہ، صارفین کو ملے گا بڑا فائدہ
جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے کہا کہ جیو کے پہلے عشرے میں فخر کرنے کے لیے بہت کچھ ہے، لیکن کمپنی کی منزل ابھی دور ہے۔ آنے والے 10 سال میں جیو کی توجہ نئی ٹیکنالوجی تیار کرنے اور بھارتی ٹیکنالوجی کو عالمی سطح پر پہنچانے پر رہے گی۔
India adds 5.7 million active mobile users in October as Jio leads growth: اکتوبر میں بھارت میں 57 لاکھ فعال موبائل یوزر کا اضافہ، جیو کی سبقت برقرار
ٹیلکام انڈسٹری کے ماہرین کہتے ہیں کہ ڈیٹا کے بڑھتے استعمال، بہتر نیٹ ورک معیار اور 5G سروسز کی توسیع کی وجہ سے صارفین کے رجحان میں تیزی آ رہی ہے۔ جیو اور ایئرٹیل دونوں اپنی 5G نیٹ ورک کی توسیع پر بھرپور سرمایہ کاری کر رہے ہیں،
Jio India launches country’s first ‘Safety First’ mobile phone: جیو بھارت ملک کا پہلا ’سیفٹی فرسٹ‘ موبائل فون لانچ، انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں موبائل فون کی خصوصیات کی نقاب کشائی
لوکیشن کی مانیٹرنگ، یوزرس مینیجر اور ریئل ٹائم فون ہیلتھ فیچر کے ساتھ یہ فون جیواسٹورز، معروف موبائل آؤٹ لیٹس، جیو مارٹ، ایمزون اور سویگی انسٹا مارٹ پر دستیاب ہے۔





