PM Modi in Bhutan: دہلی دھماکے کے بعد بھی پی ایم مودی کا بھوٹان آنا خوشگوار حیرت ہے: تنزنگ لامسانگ
مودی نے اپنے اس دورے کے دوران کالاچکر ایمپاومنٹ کی روحانی تقریب میں شرکت کی، پھوناتسانگچھو-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کا افتتاح کیا، اور دونوں ممالک کے درمیان توانائی، صحت اور ذہنی بہبود کے شعبوں میں تین معاہدوں پر دستخط کیے۔
Bhutanese PM praises PM Modi’s spiritual role: بھوٹانی کے پی ایم نے کی نریندر مودی کے روحانی کردار کی تعریف، کہا- فیسٹیول کو دعاؤں سے بخشی برکت
وزیر اعظم مودی بھوٹان کے دو روزہ دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے تھمپو کے چانگلیمیتھنگ اسٹیڈیم میں کالاچکر ایمپاومنٹ کی روحانی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب بدھ مت کے ایک اہم روحانی عمل سے منسلک ہے جو وقت، کائنات اور انسانی تجربے کے اتحاد کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
Bhutan’s King leads prayers for Delhi blast victims: بھوٹان کے بادشاہ نے دہلی دھماکے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا کیا اظہار، خصوصی دعاؤں کا بھی کیا اہتمام
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’تمام امکانات‘ پر غور کیا جا رہا ہے اور واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ امت شاہ نے بتایا کہ دہلی میں پیر کو شام 7 بجے لال قلعہ کے قریب سبھاش مارگ ٹریفک سگنل پر ایک ہنڈائی آئی-20 کار میں دھماکہ ہوا، جس میں چند پیدل چلنے والے زخمی ہوئے اور کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
Adani Green starts wind power generation at Khavda: اڈانی گرین نے شروع کی دنیا کے سب سے بڑے رینیوبل انرجی پلانٹ سے ونڈ پاور جنریشن
منگل کے روز بھوٹان کے راجہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک اور وزیر اعظم داشو شیرنگ توبگے نے گجرات کے کھاوڑہ میں دنیا کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی سائٹ کا دورہ کیا۔ اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ وہ کھاوڑہ قابل تجدید توانائی سائٹ اور موندرا بندرگاہ کا دورہ کرنے کے لیے بہت مشکور ہیں۔
Gautam Adani Meets Prime Minister of Bhutan Dasho Tshering Tobgay: اڈانی گروپ کے موندراپورٹ اور دنیا کی سب سے بڑے قابل تجدید توانائی پوجیکٹ سائٹ پر پہنچے بھوٹان کے بادشاہ اور وزیراعظم
وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے بھوٹان کے متحرک جذبے اور ماحول دوست اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹر پرلکھا، "ہم ایک پائیدار اور سرسبز مستقبل کے لیے لینڈ آف دی تھنڈر ڈریگن کے ساتھ تعاون کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔





