Champai Soren Criticises Hemant Government Over Bangladeshi Infiltration: پارٹی چھوڑتے ہی چمپائی سورین کو بنگلہ دیشی دراندازی کی آئی یاد،ہیمنت سورین حکومت پر جم کر کی تنقید
چمپائی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں صرف بی جے پی ہی ان مسائل سے نمٹنے میں سنجیدہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جھارکھنڈ کی مقامی برادریوں کے مفادات کی حفاظت کے لیے بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
Jharkhand News: ہائی کورٹ نے بلدیاتی اور باڈی انتخابات تین ہفتوں میں کرانے کے حکم پر روک لگانے سےکیا انکار
عدالت نے ریاستی حکومت کو تین ہفتوں میں شہری انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس آنند سین کی عدالت نے اس معاملے میں 4 جنوری کو حکم جاری کیا تھا
HC imposed a fine of Rs 1.25 lakh on Arjun Munda: جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مرکزی وزیر ارجن منڈا پر 1.25 لاکھ روپے کا لگایا جرمانہ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
کیس کی سماعت کرتے ہوئے، عدالت نے وزیر ارجن منڈا کو فوری راحت دی اور ان کے خلاف زبردستی کارروائی پر پابندی لگا دی۔ کیس کی اگلی سماعت 8 مئی کو ہوگی۔
High Court lifts ban on appointment process of 26000 assistant teachers:ہائی کورٹ نے 26000 اسسٹنٹ اساتذہ کی تقرری کے عمل پر لگی پابندی ہٹا دی، کہا ، حتمی حکم سے تقرری ہوگی متاثر
جھار کھنڈ ہائی کورٹ نے جے ایس ایس سی کو 100 سیٹیں خالی رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے حتمی حکم سے تقرری متاثر ہوگی۔ ریاستی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت سے تقرری کے عمل پر پابندی ہٹانے کی استدعا کی
CM Hemant Soren filed criminal writ in the High Court.: وزیر اعلی ہیمنت سورین نے ہائی کورٹ میں فوجداری رٹ دائر کی
2014 کے انتخابات کے دوران ہیمنت سورین اپنی پارٹی کے امیدوار کے حق میں مہم چلانے گئے تھے۔ اس دوران ان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ضابطہ اخلاق سے متعلق اس معاملے کی سماعت مغربی سنگھ بھوم ضلع کی سول عدالت میں چل رہی ہے۔
Ranchi: رانچی ہائی کورٹ کا فیصلہ، شادی شدہ خاتون رضامندی سے تعلقات کے بعد جنسی ہراسانی کا الزام نہیں لگا سکتی
جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنجے کمار دویدی کی عدالت نے منیش کمار کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے معاملے کو مزید کارروائی کے لیے دیوگھر کی متعلقہ عدالت کو بھیج دیا۔