CM Hemant Soren Mother Passes Away: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی والدہ روپی سورین کا انتقال، سیاسی حلقوں میں سوگ کی لہر
روپی سورین کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی جھارکھنڈ کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں، عوامی نمائندوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Chief Minister Hemant Soren: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ای ڈی کیس میں ہائی کورٹ سے راحت نہیں، ٹرائل جاری رہے گا
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے زمین سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کر دی، 19 ستمبر کو خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں الزامات طے ہونے کی کارروائی متوقع
Assam Assembly Election 2026: ’سو سنار کی، ایک لوہار کی‘، ہیمنت سورین کا آسام میں سیاسی چیلنج، جانئے کیا ہے 40 نشستوں کا فارمولا؟
ریلی کے دوران سب سے اہم اعلان جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور مقامی جماعت جئے بھارت پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد کا تھا۔ جئے بھارت پارٹی کے قومی صدر تیہارو گور نے اسٹیج سے اعلان کیا کہ دونوں پارٹیاں آسام اسمبلی انتخابات میں مشترکہ طور پر حصہ لیں گی۔ اس اتحاد کے تحت تقریباً 40 اسمبلی نشستوں پر امیدوار اتارنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
Tadasha Mishra Appointed Acting DGP of Jharkhand : آئی پی ایس افسر تداشا مشرا کو جھارکھنڈ کا عبوری ڈی جی پی مقرر کیا گیا
جھارکھنڈ حکومت نے ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) انوراگ گپتا کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کو منظوری دے دی ہے۔ ان کے عہدے پر 1994 بیچ کی آئی پی ایس افسر تداشا مشرا کو عبوری ڈی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔
Labourers appealing for help to return home: افریقی ملک تیونس میں پھنسے جھارکھنڈ کے 48 مزدور ، ویڈیو جاری کر کے وطن واپسی کی کری فریاد
افریقی ملک تیونس کی ایک کمپنی میں دیہاڑی مزدوری کرنے گئے جھارکھنڈ کے 48 مزدوروں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کمپنی ان سے زبردستی کام کروا رہی ہے، لیکن گزشتہ تین مہینوں سے انہیں مزدوری کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔
Hemant Soren Oath Ceremony: جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سربراہ ہیمنت سورین آج لیں گے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف، جانئے کون کون ہوگا شامل
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سربراہ ہیمنت سورین، جنہوں نے 2024 کے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیرقیادت این ڈی اے اتحاد کو شکست دی تھی، آج (28 نومبر 2024) وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Hemant Soren: ہیمنت سورین گرفتار ہونے والے جھارکھنڈ کے تیسرے سی ایم ، ای ڈی کے خلاف سپریم کورٹ میں سنوائی آج
اس طرح وہ ریاست کے تیسرے وزیر اعلی بن گئے ہیں ۔جنہیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سورین سے پہلے ان کے والد شیبو سورین اور مدھو کوڈا کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
Hemant Soren ED Arrest: ہیمنت سورین کی مشکلات میں اضافہ، کیا جا سکتا ہے گرفتار، راج بھون اور سی ایم کی رہائش گاہ سمیت ای ڈی آفس کے 100 میٹر کے اندر دفعہ 144 نافذ
رانچی میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے ارد گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ایم ایل اے کے ٹوٹنے کے خدشے کے پیش نظر انہیں کسی اور جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔





