Bharat Express

Jharkhand Assembly Elections2024

وزیراعلی یوگی آدتیہ نے کہا کہ کانگریس انچارج کہہ رہے تھے کہ حکومت آئی تو سلنڈر دیں گے۔ جب آپ کی حکومت تھی تو آپ کیا کر رہے تھے؟ ہندوؤں اور قبائلیوں کے حقوق بھی دراندازوں کو دیں گے۔ ب

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، 'جھارکھنڈ کے بھائیو اور بہنو، آج آپ کے یہاں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ ہو رہا ہے۔ میں آپ تمام ووٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق کے تحفظ اور آئین اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔

اس مرحلے میں کل 1.37  کروڑ رائےدہند گان 683 امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ ان  رائے دہندگان  میں مرد ووٹرز کی تعداد 68.73 لاکھ اور خواتین ووٹرز کی تعداد 68.36 لاکھ ہے۔