Jharkhand (phase-II) recorded 67.59 Voting Till 5pm: جھارکھنڈ میں ووٹنگ ختم، شام پانچ بجے تک 68فیصد کے قریب ہوئی ووٹنگ،جھارکھنڈ کی عوام نے توڑا اپنا پرانا ریکارڈ
آج باضابطہ طور پر حقیقی ووٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ شام پانچ بجے تک جھارکھنڈ میں 67.59 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ حالانکہ یہ حتمی فیصدی نہیں ہے چونکہ پانچ بجے کے بعد بھی ووٹنگ ہوئی ہے اس لئے حتمی ووٹنگ 70 فیصد کے قریب ہوسکتی ہے۔
Jharkhand Election 2024: ملکارجن کھڑگے ، راہل گاندھی نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل، رانچی سے جے ایم ایم کی مہوا ماجی نے کہا، ہمیں ایک موقع دیں
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، 'جھارکھنڈ کے بھائیو اور بہنو، آج آپ کے یہاں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ ہو رہا ہے۔ میں آپ تمام ووٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق کے تحفظ اور آئین اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
Jharkhand Election 2024: پہلے مرحلے کی 43 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، دوپہر تین بجے تک 59.28 فیصد ووٹنگ ہوئی، گھاٹ شیلا اسمبلی میں ہوئی سب سے زیادہ ووٹنگ
اس مرحلے میں کل 1.37 کروڑ رائےدہند گان 683 امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ ان رائے دہندگان میں مرد ووٹرز کی تعداد 68.73 لاکھ اور خواتین ووٹرز کی تعداد 68.36 لاکھ ہے۔