Bharat Express DD Free Dish

Jawan

وجے نے مزید کہا- لیکن کبھی کبھی میں کپڑوں کو لے کر بھی پریشان ہو جاتا ہوں۔ اگر میں کسی تقریب میں جا رہا ہوں۔ وہاں لوگوں کو اچھے کپڑے پہنے دیکھ کر پریشان ہوجاتا ہوں ۔

شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' 21 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ 'سالار' ریلیز کے اگلے دن یعنی 22 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوئی۔ 'سالار' جیسی بڑی فلم پردے پر آنے کے باوجود کنگ خان کی فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ڈنکی' شاہ رخ خان کی سال 2023 کی تیسری فلم ہے۔ اس سے پہلے کنگ خان کی 'پٹھان' اور 'جوان' نے زبردست پرفارم کیا تھا اور یہ فلمیں بلاک بسٹر بھی تھیں۔

کنگ خان کی تیسری فلم 'ڈنکی' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ جب کہ 'ڈنکی'ایک  کامیڈی اور جذبات سے بھرپور  فلم ہے۔ ریلیز سے قبل اس فلم کو لے کر مداحوں میں زبردست کریز تھا اور کریز ابھی بھی جاری ہے ۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خوش قسمت ثابت ہو رہا ہے۔ یہ سال پٹھان، پھر جوان اور اب ڈنکی سے شروع ہوا۔ باکس آفس پر ڈنکی کی رفتار کم ہونے کے باوجود رکی نہیں۔

'سالار' نہ صرف ملک میں  ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا جھڈا لہرارہی ہے اور زبردست کلیکشن کر رہی ہے۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر صرف تین دنوں میں 450کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور اپنی پکڑمضبوط بنائے ہوئے ہے۔

شاہ رخ خان کے فینس فلم ’ڈنکی‘ کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، جس کے 5 ڈراپ ریلیز کئے جاچکے ہیں۔ یہ فلم 22 دسمبرکو سنیما گھروں میں دستک دے گی۔

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم سینما گھروں میں دھوم مچارتے ہوئے 37 دن ہوچکے ہیں ۔لیکن اس کا کریز آج بھی شائقین کے سروں پر چھایا ہواہے

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ شاہ رخ خان کی ‘جوان’ باکس آفس پر رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔