Bharat Express DD Free Dish

Jawaharlal Nehru University

فی الحال اس معاملے میں دونوں فریق ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔دارالحکومت دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں دیر رات  سے ماحول کشیدہ ہے۔ بائیں بازو کی تنظیموں کا الزام ہے کہ اے بی وی پی کارکنوں نے ان پر حملہ کیاہے۔ انہیں لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے مارا پیٹا گیاہے۔

جے این یو طلبہ یونین نے یونیورسٹی انتظامیہ سے چیف پراکٹر دفتر کے نئے حکم نامہ کو فوری اثر سے منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے احتجاج میں جمعرات کو ایک میٹنگ بلائی گئی ہے۔

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) دہلی یونیورسٹی، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، بنارس ہندو یونیورسٹی (BHU) اور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی (BBAU) کی طرف سے پیش کردہ پی ایچ ڈی کورسز میں داخلے کے لیے مشترکہ داخلہ ٹیسٹ منعقد کرے گی۔

ملک کی مشہوریونیورسٹیوں میں سے ایک جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں آج 21ویں ایلومنائی میٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی کے پارتھ سارتھی راک اوپن ایئر تھیئیٹر میں اس میٹ کا انعقاد کیا گیا۔