Bharat Express DD Free Dish

Javed Ahmed

وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ محمد جاوید نے اس بل کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے۔

بہار کے کشن گنج کے ایم پی محمد جاوید نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تعلیم کو بہتر کرو۔ مغلوں کے نام مٹانے سے کچھ نہیں ہونے والا۔ مغل 330 سال تک یہاں تھے۔ آپ کے مٹانے سے یہ (تاریخ سے) نہیں مٹیں گے۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک یوزرس نے جاوید اخترکوان کے ایک مزاحیہ پوسٹ پرٹرول کرنا شروع کیا اوران کے والد کی حب الوطنی پرسوال کردیا ہے۔ جاوید اخترنے اس یوزرس کو جواب دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔

درج کرائی گئی ایف آئی آر میں پون نے بتایا ہے کہ نوح کے نہلاد مندر کے پردیپ کمار کو بچانے کے بعد پولیس دونوں کو پولیس لائن لے گئی۔ وہاں سے رات تقریباً 10.30 بجے وہ اپنی کار میں اپنے گھر جا رہے تھے۔