Aaqib Javed appointed as interim red-ball coach: پاکستان کےعبوری ریڈ بال کوچ مقرر کیے گئے عاقب جاوید، گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی کا فیصلہ
عاقب جاوید پاکستان کے سابق تیز گیند باز ہیں جنہوں نے 22 ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔ ٹیسٹ میچوں میں 54 وکٹیں لینے کے علاوہ جاوید نے 163 ون ڈے میچوں میں 182 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ وہ ایک شاندار تیز گیند باز مانے جاتے تھے جن کے پاس بہترین یارکر گیند تھی۔
PCB Appointed New Coach: ہندوستان کے نقش قدم پر پاکستان، ورلڈ کپ جیتنے کے لئے اس سینئر کو بنایا کوچ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال ونڈے ورلڈ کپ کے بعد ہی اپنے چیف کوچ گرانٹ بریڈ برن کو ہٹا دیا تھا اوراس کے بعد سے ہی ٹیم مستقل کوچ کے بغیرکھیل رہی تھی۔ اب ٹی-20 ورلڈ کپ سے ٹھیک پہلے بورڈ نے ہائی پروفائل تقرری کی ہے۔