Bharat Express DD Free Dish

Jammu & Kashmir

گرنیڈ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ منگل کی دیر شام ضلع جموں کے سدھرا علاقے میں ایک پولیس چوکی کے قریب ہوا۔

ملازمین کے ناموں پر مشتمل دھمکی آمیز خط نے وادی میں اس وقت مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے 6000 کشمیری پنڈت ملازمین میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے

 بھارت ایکسپریس / 8 نومبر:مرکزی حکومت نے نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن ان میڈیکل سائنسز (این بی ای ایم ایس) کے ذریعے جموں و کشمیر کے 20 اضلاع کے متعدد سرکاری اسپتالوں میں نیشنل بورڈ (ڈی این بی) کے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کی 265 ڈپلومیٹ نشستیں فراہم کی ہیں۔ مرکزی وزارت صحت نے منگل کو کہا …

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں بارش اور جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے۔