Rebellion in National Conference:نیشنل کانفرنس میں بغاوت،رکن پارلیمنٹ آغا سیدروح اللہ کا استعفیٰ دینے کا اعلان،اختلاف کی کیا ہے وجہ؟
سری نگر سے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے پارٹی قیادت سے بڑھتے اختلافات کے درمیان لوک سبھا اور نیشنل کانفرنس کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اپنا استعفیٰ پیش کریں گے۔ ان کے اس اعلان کے بعد نیشنل کانفرنس اور جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ آغا سید روح اللہ اپنے بے باک اور دوٹوک بیانات کے لیے جانے جاتے ہیں۔
Omar Abdullah Strongly Criticized the BJP: ’’ہماری شرافت کو کمزوری مت سمجھئے‘‘، بی جے پی کے لئے نرم عمرعبداللہ کیوں ہوئے برہم؟
جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے بی جے پی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کہیں نہ کہیں کچھ لوگوں کوغلط فہمی ہوگئی ہے، ہم اونچی آوازمیں بات نہیں کرتے، توہم کمزورہیں۔





