Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز نے 3-4 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا، انکاؤنٹر میں ایک فوجی شہید
جموں و کشمیر میں ہفتہ (9 نومبر 2024) کی شام سے بارہمولہ، سری نگر اور کشتواڑ اضلاع میں کم از کم تین مقامات پر بڑے پیمانے پر سیکورٹی آپریشن جاری ہے۔ واد
Sopore Encounter: جموں و کشمیر کے سوپور میں فوج نے مار ڈالے دو دہشت گرد، لشکر کے 3 دہشت گرد ساتھی بھی گرفتار
بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ جمعہ (08 نومبر) کو سوپور میں ایک تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے، جب کہ سری نگر گرینیڈ حملے میں لشکر طیبہ کے تین دہشت گرد ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا۔
Jammu and Kashmir Encounter:جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر،فائرنگ جاری
دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ہندوستانی فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مرگی، لولاب، کپواڑہ کے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے۔
Jammu and Kashmir: کولگام کے دیوسر میں انکاؤنٹر، گاؤں میں چھپے دو دہشت گرد، پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن جاری
کولگام کے جنوب میں کشمیر کے دیوسر علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ خفیہ اطلاع پر کی گئی ایک کارروائی میں مشترکہ فورسز نے ادیگام گاؤں کو گھیرے میں لے لیا۔ گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی! تین دہشت گرد ہلاک
جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع پونچھ، راجوری، ڈوڈہ، کٹھوعہ، ریاسی اور ادھم پور میں فوج، سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں پر دو ماہ سے زیادہ وقت سے دہشت گردانہ حملے ہو رہے ہیں۔ دہشت گرد اچانک حملہ کرتے ہیں اور پھر پہاڑی علاقوں کے جنگلات میں غائب ہو جاتے ہیں۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کو ملی بڑی کامیابی، انکاؤنٹر میں ہلاک کئے گئے دو مبینہ دہشت گرد
سیکورٹی اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے ادھم پور میں سرچ آپریشن کے تحت دو دہشت گردوں کو مارگرایا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ابھی علاقے میں سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔