Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir Assembly

حکمران جماعت نیشنل کانفرنس، کانگریس، سی پی آئی-ایم اور آزاد اراکین نے اپوزیشن کی پی ڈی پی کے ساتھ مل کر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔

جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے اسمبلی میں کہا کہ کوئی کشمیری حملہ نہیں چاہتا ہے۔ 21 سال بعد میں نے ایسے حملے دیکھے ہیں۔ معافی مانگنے کے لئے ہمارے پاس لفظ نہیں ہے۔

جموں وکشمیرکے کانگریس لیڈرغلام احمد میرنے دہشت گردانہ حملے سے متعلق کہا کہ صورتحال اورحادثہ کی سنجیدگی نے ہم سبھی کو جھنکجھورکررکھ دیا ہے۔ یہ صرف ایک طبقے کی بات نہیں ہے۔ ابھی کوئی بھی قدم مناسب نہیں ہوگا۔ یہ حادثات کئی بارہوچکے ہیں اوراب ملک اس کے خلاف ٹھوس قدم اٹھانا چاہتا ہے۔ ابھی بات چیت کا کوئی مطلب نہیں ہے۔

تحریک عدم اعتماد پر راتھر نے کہا کہ اگر کسی نے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے تو یہ جمہوری عمل کا حصہ ہے، ہم اس کی تحقیقات کریں گے اور ایوان جو بھی فیصلہ کرے گا ہم اس کا احترام کریں گے۔ راتھر نے یہ بھی کہا کہ ان کا کام غیر جانبداری اور آئینی ذمہ داریوں کے مطابق کام کرنا ہے۔

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ وقف قانون کا معاملہ عدالت میں زیر غور ہے، اس لیے اس پر بحث نہیں ہو سکتی۔ نیشنل کانفرنس کے اراکین اسمبلی نے اس قانون کے خلاف ایوان میں نعرہ بازی بھی کی۔