JMI Entrance Test Rescheduled: انتخابات کی وجہ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا انٹرینس ٹیسٹ ری شیڈول، نئی تاریخوں کو کا کیا گیا اعلان
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مختلف کورسز میں داخلہ لینے کے لیے امیدوار کو داخلہ امتحان دینا پڑتا ہے۔ کچھ کورسز میں داخلہ CUET اسکور کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ جبکہ کئی کورسز میں داخلے کے لیے یونیورسٹی کی جانب سے انٹرینس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
Jamia Millia Islamia Medical College: جامعہ ملیہ اسلامیہ کا میڈیکل کالج پی پی پی ماڈل پر ہوگا، وائس چانسلر نجمہ اختر نے بتائی تفصیل
پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ ان کی وائس چانسلر شپ کی مدت ختم ہونے والی ہے، لیکن اگرمیں اس عہدے پر رہتی تو میری کوشش ہوتی کہ اسے ایک سال کے اندر شروع کر دیا جائے اور آئندہ سال داخلہ کا عمل شروع ہو جائے۔
Jamia Millia Islamia Medical College: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل دلاکر وائس چانسلر نجمہ اختر نے جیت لیا جامعہ برادری کا دل، برسوں پرانا خواب ہوگا پورا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا برسوں پرانا دیرینہ خواب اب پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ صد سالہ تقریب کے موقع پرجامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلرنجمہ اخترنے نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی موجودگی میں میڈیکل کی منظوری کا اعلان کرکے جامعہ برادری کا دل جیت لیا۔
Jamia Millia Islamia to start medical college: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا میڈیکل کالج کا بڑا تحفہ، مرکزی حکومت نے میڈیکل کالج شروع کرنے کی دی منظوری
بطور وی سی، میں نے ہمیشہ اپنے طلباء اور فیکلٹی کی جانب سے ایک میڈیکل کالج کی درخواست کی ہے۔ ہم نے اس کے لیے حکومت ہند سے درخواست کی ہے، اور اب مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جامعہ کو کیمپس میں ایک میڈیکل کالج قائم کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔