Govt launches ‘Jalvahak’ scheme: حکومت نے آبی گزرگاہوں کے ذریعے کارگو کی نقل و حرکت کو بڑھانے کے لیے ‘جلوہک’ اسکیم کا کیا آغاز
جہاز رانی کے مرکزی وزیر مملکت شانتنو ٹھاکر نے صحافیوں کو بتایا کہ بنگلہ دیش میں جاری بدامنی کے باوجود دو طرفہ تجارت میں کوئی تشویش نہیں ہے