Drug-Free Punjab: وزیر داخلہ امت شاہ آج جالندھر میں نشہ مکت پنجاب یاترا سے کریں خطاب
ریلی میں پنجاب کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں بی جے پی کارکنوں کے پہنچنے کی توقع ہے۔ اس کے لیے چار الگ پارکنگ مقامات تیار کیے گئے ہیں۔ پنڈال کے قریب وی آئی پی گاڑیوں کے لیے الگ پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ منتظمین کے مطابق ریلی میں 3000 سے زیادہ بسیں اور تقریباً 2000 چھوٹی گاڑیاں پہنچ سکتی ہیں۔
Home Minister Amit Shah: جالندھر میں 30 ستمبر کو بی جے پی کی ’نشہ مکت پنجاب یاترا‘ کے اختتامی پروگرام سے خطاب کریں گے وزیر داخلہ امت شاہ
پنجاب کے تمام 117 اسمبلی حلقوں سے گزری ’نشہ مُکت پنجاب یاترا‘، بی جے پی کا تقریباً 4 ہزار کلومیٹر کا سفر، جالندھر ریلی میں 2 لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ۔
Dr. Bhim Rao Ambedkar’s Birth Anniversary: ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش پر پروفیسر انور پاشا اور کامریڈ منگت رام پاسلا نے دیا بڑا پیغام
ہندوستانی آئین کے معمارڈاکٹرامبیڈکرکے 135 ویں یوم پیدائش پر’انقلاب زندہ باد‘ کا پیغام دیا گیا۔ تقریب میں بڑی تعداد میں شرکاء کی حاضری نے جالندھرکی اس سرزمین کوخراج عقیدت پیش کیا، جس نے خود بابائے آئین کے نقشِ قدم کو چھوا تھا۔
PM Modi Shows Devotion and Respect for Sant Niranjan Dass: پی ایم مودی نے سنت نرنجن داس کے لیے عقیدت اور احترام کا کیا اظہار، پاؤ چھوکر لیا آشیرواد، ہاتھ تھام کر چلے ساتھ
پی ایم مودی نے پنجاب کے جالندھر میں سنت گرو روی داس مہاراج کی 649ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ڈیرہ سچ کھنڈ بلّاں میں منعقد ہوا۔
Rain in Jalandhar increases people’s concern: پنجاب کے جالندھر میں بارش نے لوگوں کی بڑھائی پریشانی، سیلاب سے متاثرہ گاؤں میں صورتحال مزید خراب
شاہکوٹ کے منڈالا چھنا گاؤں میں حالات انتہائی خراب بتائے جاتے ہیں۔ گاؤں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی۔ جہاں دو روز بارش رکی تو لوگوں کو راحت کی امید بندھی تھی لیکن اب ایک بار پھر بارش شروع ہونے سے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ 2019 اور 2023 کے بعد ایک بار پھر سیلاب نے گاؤں کو تباہ کر دیا ہے۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی قتل کیس میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار، جالندھر سے پکڑا گیا ذیشان اختر
پولیس ذرائع کے مطابق ذیشان اختر پٹیالہ جیل میں بند تھا۔ ذیشان رواں سال 7 جون کو جیل سے باہر آئے تھے۔ ملزم ذیشان اختر کی عمر صرف 21 سال ہے۔ ملزم اتنا چالاک تھا کہ 2022 میں غیر ملکی نمبر پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
Jalandhar News: کیوں خالی ہو رہا ہے مشہور سنگر دلجیت دوسانجھ کا گاؤں؟، جان کر ہو جائیں گے حیران
گرمیت سنگھ کہتے ہیں، ’’ریاست سے نقل مکانی روکنے کے لیے حکومت کہتی تو بہت کچھ ہے، لیکن کچھ نہیں ہو پاتا۔ یہاں نوکری یا کام نہ ملنے کی وجہ سے لوگ روزگار کے لیے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ اس کے بعد وہ وہیں آباد ہو جاتے ہیں۔
Amritpal Singh’S brother arrested: لوک سبھا ایم پی امرت پال سنگھ کا بھائی جالندھر سے گرفتار، ہرپریت سنگھ کے پاس سے منشیات برآمد
میڈیکل رپورٹ میں دونوں ملزمان کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں ملزمان مشکوک حالت میں پائے گئے۔
Zero Farm Fires in 5 Years: جالندھر کے اس گاوں نے پرالی جلانے سے توبہ کرکے پورے خطے کیلئے مثال قائم کیا
محکمہ زراعت کے عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ کئی سالوں میں اس گاؤں سے پرالی جلانے کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ ان کے چوکس سرپنچ، اویناش کمار کی قیادت میں، تقریباً 800 کی آبادی والے گاؤں نے، پرالی کو جلانے کے خلاف صفر رواداری کی پالیسی اپنائی ہے۔ اویناش کمار زور دیتے ہیں، میں متعلقہ محکموں اور پولیس کو فوری طور پر مطلع کرتے ہوئے، باقیات کو جلانے کی کسی بھی کوشش کی سختی سے حوصلہ شکنی کرتا ہوں۔





