Bharat Express

Jaishankar

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نمیبیا یونیورسٹی کے مکمل طور پرتیار آئی ٹی سنٹر کا افتتاح کیا جسے ہندوستانی تعاون سے بنایا گیا  ہے ۔ جسے انڈیا نمیبیا سنٹر آف ایکسیلنس ان انفارمیشن ٹیکنالوجی یعنی آئی این سی ای آئی ٹی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو ہندوستان اور نمیبیا کے درمیان تعاون کے پہلے مشترکہ کمیشن کی مشترکہ صدارت کی جس میں نمیبیا کے نائب وزیر اعظم نیتمبو نندی-ندیتواہ نے توانائی، گرین ہائیڈروجن، نقل و حمل، کنیکٹیویٹی، ڈیجیٹل، فارماسیوٹیکل، خوراک کی حفاظت، سائنس، ٹیکنالوجی ، ثقافت اوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کیپ ٹاؤن میں برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا سے بھی ملاقات کی ہے۔ ایس جئے شنکر نے اس متعلقات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ  "برکس کے دیگر وزراء کے ساتھ جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔

وزراء نے اقتصادی تعاون کے شعبے میں اعلیٰ کثیر الجہتی فورم کا کردار ادا کرنے والے جی۔20 کی اہمیت کی توثیق کی۔

ہندوستان کو کاربونائزنگ کے بغیر صنعتی بنانے کی ضرورت ہے"، کانت نے کہا۔ انہوں نے ہندوستان کو موبائل مینوفیکچرنگ اور برقی نقل و حرکت جیسے ترقی کے طلوع ہونے والے شعبوں میں قدم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا