Terrorist Arrested: پلوامہ میں دہشت گرد تنظیم جیش کے خلاف سیکورٹی فورسیز کی بڑی کارروائی
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے سیکورٹی ایجنسیاں اب اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ کب سے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھا کن کن دہشت گردوں سے اس کے رابطے تھے
Police Foil Major Terror Plot In Multi State Raids : جموں و کشمیر میں بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام، سات گرفتار، 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد
جموں و کشمیر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک کالعدم تنظیموں جیشِ محمد اور انصار غزوۃ الہند سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور تقریباً 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد، بھاری تعداد میں اسلحہ اور حساس اشیاء برآمد کیں۔
Jaish Has 10,000 fidayeens ready for jihad: جیش کے 10 ہزار فدائین جہاد کیلئے تیار ہیں، تمہاری میزائل یا کوئی طاقت ان کو روک نہیں سکتی:مسعود اظہر
اظہر، جو 26/11 ممبئی دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے، 2001 کے پارلیمنٹ حملے، 2016 کے پٹھانکوٹ حملے اور 2019 کے پلوامہ حملے میں بھی ملوث تھا۔بھارت طویل عرصے سے مسعود اظہر اور لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کی پاکستان سے حوالگی کا مطالبہ کر رہا ہے۔
Operation Sindoor : جیش محمد کے چار،لشکر طیبہ کے تین اور حزب المجاہدین کے 2 دہشت گردی کے اڈے تباہ
ہندوستانی فوج نے حملوں کے لیے مقامات کا انتخاب اس مقصد کے ساتھ کیا تھا کہ جیش محمد اور لشکر کی اعلیٰ قیادت کو ہندوستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی سرپرستی کرنے میں ان کے کردار کو نشانہ بنایا جائے اور ان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو زمین بوس کر دیا گیا ہے۔
Jaish e Mohammed Terrorist: جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں تیز،ایک دہشت گرد گرفتار
اب گلمرگ نہیں جائیں گے جی20 کے غیر ملکی مہمان،دہشت گردوں نے ہوٹل میں مہمانوں کو نشانہ بنانے کا تیار کیا تھا پلان





