Jaipur Serial Bomb Blast Case: جے پور سلسلہ وار بم دھماکہ کیس میں چار دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا،سیف الرحمان،سرور ،سیف اور شہباز کو ملی سزا
ان چاروں کو جے پور بم دھماکوں سے متعلق آٹھ مختلف مقدمات میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں راجستھان ہائی کورٹ نے مارچ 2023 میں سب کو بری کر دیا۔ 17 سال پرانے کیس میں استغاثہ نے 112 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے اور عدالت میں تقریباً 1200 دستاویزات پیش کیے۔
Jaipur Blast Case: ’’کانگریس کی یو اے پی اے محبت کی وجہ سے ہزاروں بے قصور مسلمانوں کی زندگیاں برباد ہوئیں‘‘–گہلوت حکومت پر برسے اویسی
اویسی نے ٹویٹ کیا، ''ہائی کورٹ نے جے پور دھماکہ کیس میں اے ٹی ایس افسر پر سنگین سوالات اٹھائے تھے۔ عدالت نے کہا کہ بہت سے شواہد جعلی لگ رہے ہیں، تفتیشی افسر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ گہلوت حکومت تحقیقات کے بجائے اپیل کرنا چاہتی ہے۔
Jaipur Bomb Blast Case: جے پور دھماکے میں جھوٹا مقدمہ بنانے والی پولیس ٹیم کے خلاف کارروائی ہو-جماعت اسلامی ہند
اس فیصلہ سے یہ اشارہ بھی ملتا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے کے اصل مجرموں کا سراغ لگانے میں سرکار ناکام رہی ہے لیکن جانبدارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے بے گناہوں کو نشانہ بناکر ان کے خاندانوں سمیت ان کی زندگیوں کو تباہ کردیاگیا۔





