Bharat Express

Jailer

لال سلام' ایک اسپورٹس  ڈرامہ فلم ہے۔جو دیہی پس منظر پر مبنی ہے،۔جو مذہبی اتحاد کی اہمیت کو واضح پر ظاہر کرتی ہے۔ رجنی کانت نے اپنی بیٹی ایشوریہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں تقریباً 45 منٹ کا کیمیورول ادا کیا ہے۔

فلم ’جوان‘ کی کمائی صرف ہندوستان ہی نہیں پوری دنیا میں زبردست ہو رہی ہے۔ یو ایس اے اور یوکے میں رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے شانداربزنس کیا تھا، لیکن اب ’جوان‘ اس سے آگے نکل چکی ہے۔

فلم جیلر کی بات کریں تو یہ فلم 10 اگست کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس کا بجٹ تقریباً 200 کروڑ روپے بتایا جاتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کے اعداد و شمار کو پار کر سکتی ہے۔

ایڈوانس بکنگ کی صورت میں جھنڈا لہرانے کا کام بھی جیلر نے کیا ہے۔ فلم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بکنگ کی شرح یہی رہی تو یہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی۔ بتا دیں کہ جیلر نے پوری دنیا سے ایڈوانس بکنگ کے ذریعے ہی 122 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

کرناٹک اور تمل ناڈو میں کئی کمپنیوں نے ملازمین کو چھٹی بھی دے دی ہے۔ کئی کمپنیوں میں تو فلم کے لیے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تمل ناڈو اور کرناٹک میں ملازمین کو فلم کے ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔