The Vishwa Bandhu: وکست بھارت اور وشو بندھو،اگر ہندوستان کو ایک سرکردہ طاقت کے طور پر ابھرنا ہے تو اسے گہری قومی طاقت کو فروغ دینا ہوگا
جیسے جیسے ہندوستان ایک اہم طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے، کثیر جہتی سفارت کاری شراکت داروں میں اضافہ اور مسائل کو کم کر سکتی ہے۔
Indian student attacked in Chicago: سید مظاہر علی نامی ہندوستانی طالب علم پر امریکہ میں حملہ، حکومت ہند سے مدد کی لگائی گہار
ویڈیو میں مظاہر علی نے اس دردناک تجربے کو بیان کیا اس دوران اس کی پیشانی، ناک اور منہ پر خون کے نشانات ہیں۔مظاہر نے اس واقعہ کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں کھانا لے کر سڑک پر چل رہا تھا، اسی دوران چار لوگوں نے مجھے پکڑ لیا اور لات، گھونسا مارنا شروع کردیا۔
The US-India relationship: کیا چین کو روکنے کیلئے ہندوستان کو مضبوط کررہا ہے امریکہ، وزیرخارجہ بار بار کیوں جارہے ہیں نیویارک؟ جانئے پورا پس منظر
امریکہ مسلسل چین کے متبادل کی تلاش میں ہے اور بھارت وہاں بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ یہ بھی جانتا ہے کہ بھارت اسلحے کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ بھارت مہنگے ہتھیاروں کی خریداری میں پیچھے نہیں ہٹتا۔ اب تک زیادہ تر ہتھیار امریکہ سے نہیں خریدے گئے تھے کیونکہ وہ صرف ہتھیار فراہم کرتا تھا اور ان کے ساتھ ٹیکنالوجی منتقل نہیں کرتا تھا۔
Dr S Jaishankar at the United Nations General Assembly: وہ دن گئے جب صرف چند ممالک ہی ایجنڈا طے کیا کرتے تھے:اقوام متحدہ میں وزیرخارجہ کا بیان
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا، "ایسے وقت میں جب مشرقی-مغربی پولرائزیشن بہت تیز ہے اور شمال-جنوب کی تقسیم اتنی گہری ہے کہ نئی دہلی سمٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سفارت کاری اور بات چیت ہی واحد موثر حل ہے۔
A Unique G-20 Summit: جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20: کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارت کارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی
بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ دیا ہے۔
Blinken meets Jaishankar: جی 7سربراہی اجلاس کے سائیڈ لائن پر بھارتی وزیرخارجہ سے امریکی ہم منصب کی ملاقات
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن