Pawan Khera on Mohan Bhagwat: ’’اسدالدین اویسی پارلیمنٹ میں فلسطین کا نام لیتے ہیں تو اعتراض کیوں…‘‘، موہن بھاگوت کے بیان پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے اٹھائے سوال
فیروز پور میں چین کا تیار کردہ ڈرون برآمد ہوا ہے۔ اس پر کانگریس لیڈر نے کہا، پنجاب الیکشن سے پہلے سرحدی علاقہ بڑھا دیا گیا تھا۔ بی ایس ایف کے آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔ بی ایس ایف مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ کے تحت آتا ہے۔ امت شاہ کو بتانا چاہئے کہ چینی ڈرون پنجاب میں منشیات اور ہتھیار کیسے سپلائی کر رہے ہیں۔
Asaduddin Owaisi News : دہلی میں اویسی کے گھر پر پھینکی گئی سیاہی، کہا- ایم پی محفوظ ہے یا نہیں؟
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ میں ان چھوٹے غنڈوں سے نہیں ڈرتا جو میرے گھر کو نشانہ بناتے ہیں۔ اس ساورکر قسم کے بزدلانہ رویے کو بند کرو اور میرا سامنا کرنے کی ہمت پیدا کرو
Kiren Rijiju on Asaduddin Owaisi: ’’ہم کسی ملک کی مخالفت نہیں کرتے…، ہماری کسی ملک سے کوئی دشمنی نہیں ہے…‘‘، مرکزی حکومت کا اویسی کے ’جے فلسطین‘ کے نعرے پر ردعمل
منگل کے روز پارلیمنٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایوان میں ’جے بھیم، جے میم، جے تلنگانہ‘ اور آخر میں ’جے فلسطین‘ کے نعرے لگائے۔