Bharat Express DD Free Dish

Jacob Bethell

جیکب بیتھل اب تک 21 ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں۔ انہیں اوپننگ پر بھیجنے کا فیصلہ اس بات کا اشارہ ہے کہ انگلینڈ ٹیم انتظامیہ بین ڈکٹ کے لیے مستقل اور مؤثر اوپننگ ساتھی کی تلاش میں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بیتھل حالیہ عرصے میں بین ڈکٹ کے پانچویں اوپننگ ساتھی ہوں گے۔

آئی پی ایل 2026 کے پلے آف سے پہلے رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے اسٹارسلامی بلے باز کو انگلی میں چوٹ لگ گئی، جس کی جانکاری کپتان رجت پاٹیدارنے دی۔

رائل چیلنجرس بنگلورو بنام کولکاتا نائٹ رائیڈرس میچ میں بلے باز جیکب بیتھل کو ذرا بھی احساس نہیں تھا کہ ان کا گولڈن کا چین میدان پر گرگیا ہے، لیکن بعد میں جو کچھ ہوا وہ ایمانداری کے لئے ایک بہترین مثال ہے۔

انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 110 رنز بنائے تھے، جس میں ہیری بروک کے 41، گس ایٹکنسن کے 28 اور کپتان بین اسٹوکس کے 16 رنز شامل تھے۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر انگلینڈ آسٹریلیا سے 42 رنز پیچھے تھا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر نے 4، اسکاٹ بولینڈ نے 3، مچل اسٹارک نے 2 اور کیمرون گرین نے 1 وکٹ حاصل کیا۔