Bharat Express

Jabalpur

ویسٹ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او ہرشت شریواستو نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرین 2291 اندور سے جبل پور آرہی تھی۔ ٹرین جبل پور پلیٹ فارم نمبر 6 کی طرف جارہی تھی۔ ٹرین رکنے ہی والی تھی کہ اچانک اس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

حادثہ چوریا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ جبل پور-ناگپور ہائی وے ایک بہت مصروف راستہ ہے اور اس پر بڑی تعداد میں گاڑیوں کی آمدورفت ہوتی ہے۔

دونوں فریقوں کو سننے کے بعد جسٹس وویک اگروال نے جبل پور میڈیکل کالج کے ڈین کو ہدایت دی کہ وہ پانچ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بنائیں، جن میں تین گائناکالوجسٹ ہیں، ایک سائیکاٹرسٹ اور دوسرا اینڈو کرائنولوجسٹ ہے۔

خواتین کے کردار پر بات کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے کہا، "سپریم کورٹ میں تقریباً 9 فیصد اور ہائی کورٹ میں تقریباً 14 فیصد خواتین جج ہیں۔ میں محسوس کرتی ہوں کہ یہاں بھی خواتین کی مناسب شرکت ہونی چاہیے۔

شرما نے بتایا کہ دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ زخمی شخص پون کشواہا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ سب کھڑی گاڑی کے قریب تھے۔

اب تک وندے بھارت ٹرینیں ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چل رہی ہیں۔ ان میں سے کاسرگوڈ-ترویندرم ایکسپریس کی 183 فیصد بکنگ رہتی ہے اور یہ بہترین کارکردگی دکھانے والی وندے بھارت ٹرین ہے۔

پرینکا گاندھی نے مدھیہ پردیش میں سرکار بننے پر 100 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 500 روپئے میں گیس سلینڈر، خواتین کو 1500 روپئے ماہانہ اور کسانوں کی قرض معافی کے ساتھ پرانے پنشن کو بحال کرنے کا وعدہ کیا ۔

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایل پی جی سے بھری مال بردار ٹرین کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ یہ معاملہ شاہ پورہ بھٹونی میں واقع بھارت پٹرولیم ڈپو کا ہے۔