Ivanka Trump Assassination Plot: ایوانکا ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام، ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک شخص زیر تفتیش، نیویارک پوسٹ کا دعویٰ
نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق عراقی شہری محمد باقر سعد داؤد الساعدی پر الزام ہے کہ وہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب یعنی اسلامک ریولوشنری گارڈ کور سے تربیت یافتہ تھا اور اس نے 2020 میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے یہ منصوبہ بنایا۔





