Bharat Express DD Free Dish

ITR

محکمے کی ابتدائی تحقیقات میں ایسے منظم گروہوں کا انکشاف ہوا ہے جو فرضی کٹوتیوں، جعلی ٹی ڈی ایس (TDS) ریٹرنز اور غلط ٹیکس چھوٹ کے دعوؤں کے ذریعے ریفنڈ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

30,300 کروڑ روپے کی آمدنی ترغیبی مہم کی وجہ سے: نرملا سیتارمن

محکمہ انکم ٹیکس نے ایک لاکھ لوگوں کو نوٹس بھیجے ہیں۔ انکم ٹیکس کا یہ نوٹس ان ٹیکس دہندگان کو بھیجا گیا ہے، جنہوں نے یا تو اپنی آمدنی کا اعلان نہیں کیا ہے یا کم آمدنی کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی  بتایاگیا کہ نوٹس سے متعلق تمام کیس 4 سے 6 سال پہلے دائر آئی ٹی آر کے ہیں۔