ITBP got a big success in East Ladakh: مشرقی لداخ میں آئی ٹی بی پی کو ملی بڑی کامیابی، 108 کلو سونا سمیت دو سمگلر گرفتار، ملزمان سے چینی بھی برآمد
معاملے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے شمال مغربی سرحدی بٹالین کے اہلکاروں نے بتایا کہ ITBP کی 21ویں بٹالین مشرقی لداخ میں جنوبی سب سیکٹر کے سرحدی علاقوں (چسمولے، نربولا ٹاپ، زکلے اور زکلا) میں دراندازی اور اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سرچ آپریشن کر رہی تھی۔ جس کی قیادت ڈی سی دیپک بھٹ نے کی۔
Over 50000 Central Armed Police Force personnel quit their jobs: پانچ برسوں میں پچاس ہزار سے زائد فوجی جوانوں نے چھوڑی نوکریاں،658 نے کی خودکشی
مرکزی وزارت داخلہ نے آج لوک سبھا میں یہ تحریری جواب پیش کیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پچاس ہزار سے زائد سینٹرل آرمڈ فورسز نے اپنی نوکریاں چھوڑ دی ہیں ۔ چھوڑنے کی وجہ ذاتی وجوہات یعنی رضاکارانہ طور پرقبل از وقت ریٹائرمنٹ یا استعفیٰ بتائی گئی ہیں۔
Old Pension Scheme: نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے لیے خوش خبری، ملے گاپرانی پنشن اسکیم کا فائدہ
دہلی ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سی سی ایس (پینشن) رولز 1972 کے مطابق سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف اور آئی ٹی بی پی کے تمام ملازمین کو پرانی پنشن اسکیم کا فائدہ ملے گا۔