IT Raid: راجیہ سبھارکن دھیرج ساہو سے متعلق کمپنی کےٹھکانوں پر انکم ٹیکس کی کاروائی،300کروڑ سے زائد نقدی رقم ضبط
یہ کمپنی راجیہ سبھا ایم پی دھیرج ساہو سے متعلق ہے۔ بلدیو ساہو اور گروپ آف کمپنیز کے بلانگیر دفتر پر چھاپے کے دوران 150 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی ضبط کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مغربی اوڈیشہ میں دیسی شراب بنانے اور فروخت کرنے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔
Income Tax Raid: انکم ٹیکس نے کی بڑی کارروائی، نوئیڈا سے جھانسی تک مارے متعدد چھاپے
قابل ذکر ہے کہ یتھارتھ اسپتال کی گوتم بدھ نگر میں 3 شاخیں ہیں۔ پہلی شاخ نوئیڈا کے سیکٹر-110 میں ہے، جبکہ دوسری شاخ گریٹر نوئیڈا کے اومیگا سیکٹر میں ہے۔ اس کے علاوہ گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے بسرک میں ایک الگ برانچ بنائی گئی ہے۔
IT raids at a hotel in T Nagar: ڈی ایم کے ایم پی ایس جگترکشکن کے ٹھکانے پر چھاپہ، ٹیکس چوری کے الزام میں کارروائی
دوسری طرف دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کی گرفتاری پر مرکزی حکومت کو گھیرا ہے۔