Operation Sindhu: اسرائیل- ایران تنازع کے درمیان بھارتی فضائیہ نے مصر سے 268 بھارتی شہریوں کو نکال کر بحفاظت دہلی پہنچایا، اب تک 594 بھارتی شہری اسرائیل سے وطن واپس لوٹے
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے "ایکس" (X) پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ "اسرائیل سے واپس آنے والی تیسری پرواز میں شامل 268 بھارتی شہریوں کا استقبال وزیر مملکت ڈاکٹر ایل. مرگن نے کیا۔ شَرم الشیخ، مصر سے IAF کا C-17 طیارہ 24 جون کو صبح 11 بجے دہلی پہنچا۔"
Israel launches massive drone attack on Iran: اسرائیل کا ایران پر شدید ڈرون حملہ، آئی ڈی ایف کا 15 فائٹر جیٹ، 6 ایئر بیس تباہ کرنے کا دعویٰ
آئی ڈی ایف کے مطابق اس کے ڈرون حملے کے نشانے پر ایرانی فوج اور حکومت کے طیارے شامل تھے۔ ان میں ایف-14 اور ایف-5 جنگی طیارے اور اے ایچ-1 ہیلی کاپٹر شامل تھے۔
Israel-Iran Conflict News: اسرائیل نے کیا سائبرحملہ تو ایران نے داغی میزائل، کئی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یواین ایس سی) میں اسرائل-ایران جنگ سے متعلق ایک ایمرجنسی میٹنگ بلائی گئی ہے۔ ایران نے میٹنگ کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں امریکہ کی راست شراکت ہے اور اس کی وجہ سے صورتحال خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
Iran’s nuclear base Fordo Plant: پہاڑوں کے 300 فٹ نیچے ایران کا ناقابلِ تسخیر نیوکلیئر اڈہ، اسرائیلی بم کچھ نہ بگاڑ سکے، صرف امریکہ ہی اسے کر سکتا ہے تباہ
یہ صورت حال نہ صرف امریکہ بلکہ اس کے اتحادی اسرائیل کے لیے بھی ایک انتہائی پیچیدہ چیلنج بن چکی ہے۔ فردو پلانٹ، اس وقت مشرق وسطیٰ کی جیوپولیٹیکل جنگ کا مرکز بن چکا ہے، جس کا ہر ایک قدم پوری دنیا پر اثر ڈال سکتا ہے۔
Many Indians stranded in Georgia due to Israel-Iran conflict: اسرائیل-ایران تنازعہ کے سبب کئی ہندوستانی باشندے جارجیا میں پھنسے، پی ایم مودی سے کیا مدد کا مطالبہ
راجستھان سے جارجیا گئے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ایسوسی ایشن کے 61 راجستھانی شہری اس جنگ کی وجہ سے جارجیا میں پھنس گئے ہیں۔ انھوں نے حکومت ہند سے گزارش کی ہے کہ انھیں بہ حفاظت باہر نکالا جائے۔
Khamenei gives the order to prepare for an attack on Israel: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں کے بعد ایران میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانا ممکن ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران کے بارے میں اپنے غم و غصے اور ارادوں کو ایک بار پھر ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایران میں کسی بھی جگہ پہنچ سکتا ہے۔
Israel Iran Conflict: ’’حملے سے ہوا ’معمولی‘ نقصان، مبالغہ آمیز دعوے کر رہا ہے اسرائیل…’’، ایرانی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف
ایران کی فضائی دفاعی فورس نے ایک بیان جاری کیا جس میں حملوں کی مذمت کی گئی، جس میں اسرائیل پر خطے میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا گیا۔
US documents showing Israel attack plans on Iran leaked: ایران کے خلاف اسرائیلی حملے کا خفیہ پلان ہوگیا لیک،ایران نے کرلی بڑی تیاری،چین نے بھی خفیہ طور پر تہران کی حمایت کابنایامنصوبہ
یہ دستاویزات اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاریوں کی تفصیل فراہم کرتی ہیں۔ایک دستاویز، جو قومی جغرافیائی انٹیلی جنس ایجنسی کے ذریعہ مرتب کی گئی ہے، میں کہا گیا ہے کہ منصوبے میں اسرائیل کے ہتھیاروں کی نقل و حمل شامل ہے۔
Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف
اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ڈی ایف ایک ساتھ کئی محاذ پرحملہ کرنے والی ہے۔ اس میں امریکی تعاون بھی ملنے کی امید ہے۔
Israel Iran Conflict: ‘اگر جنگ ہوئی تو مشرق وسطیٰ سے…’، تیل اور گیس پر عراق سے یورپ کو بڑی وارننگ
یورپ پہلے ہی اپنی توانائی کی ضروریات میں کمی کے ساتھ جدوجہد کر رہا ہے، اور اگر مشرق وسطیٰ سے تیل اور گیس کی سپلائی منقطع ہو جاتی ہے تو اسے سنگین چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔





